فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے عید پر صرف3سوٹ لینے کا فیصلہ

جمعہ 23 جون 2017 13:08

فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے عید پر صرف3سوٹ لینے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) فلم سٹار میرا کا مالی بحران کی وجہ سے عید پر صرف3سوٹ لینے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا شوبز کی مصروفیات نہ ہونے کہ وجہ سے مالی بحران کا شکار ہو چکیں ہیں اور انکے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار میرااس عید پر صرف تین نئے سوٹ خر ید رہی ہیں جبکہ اپنی والدہ کیلئے ایک سوٹ لے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 13:08:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :