عید کے موقعہ پر3اردو‘5پشتو اور3پنجابی فلموں کی نمائش کی گئی

پشتو فلموں نے میدان مار لیا ‘پنجابی اور اردو فلمیں سینمائوں کی رونقین بحال کر نے میں ناکام ہوگئیں

بدھ 28 جون 2017 13:22

عید کے موقعہ پر3اردو‘5پشتو اور3پنجابی فلموں کی نمائش کی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) عید کے موقعہ پر3اردو‘5پشتو اور3پنجابی فلموں کی نمائش کی گئی جبکہ پشتو فلموں نے میدان مار لیا ‘پنجابی اور اردو فلمیں سینمائوں کی رونقین بحال کر نے میں ناکام ہوگئیں ‘ہدایتکار سید نور کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ بھی شائقین کی توجہ حاصل نہ کرسکیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید کے موقعہ پر سید نور کی فلم ’’صنم تیری قسم اور فلم ’’مہرنساء وی لب یواور عید کے موقعہ پر تیسری فلم جھول جبکہ پنجابی فلمیں ’’میراثن ‘اور دشمن کیساتھ ساتھ فلم بہادر بھی پیش کی گئیں جبکہ پشتو فلمیں بھی پیش کی گئیںجو کامیاب رہیں ۔

وقت اشاعت : 28/06/2017 - 13:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :