اداکارہ مہک نور نے پرستار سے گاڑی کا تحفہ لینے سے معذرت کر لی
ہفتہ 1 جولائی 2017 13:37
(جاری ہے)
گزشتہ روز جب وہ ڈرامہ کرنے کے بعد واپس گھر جانے لگیں تو فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بلال اختر نامی پرستار نے اپنی گاڑی کی چابی اداکارہ مہک نور کو دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کے لئے شاندار پرفارمنس کا تحفہ ہے ۔
جس پر اداکارہ مہک نور نے پرستار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی آپ کو مبارک ہو ، میرے لیے آپ کے تعریفی کلمات ہی سب سے بڑا تحفہ ہے اور میں آپ کی اس محبت کو ہمیشہ یاد رکھوں گی۔ اس موقع پر ان کے پرستار نے مہک نور کو کھانے کی پیشکش بھی کی لیکن اداکارہ نے معذرت کر لی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tabu
sobia khan
Kaveeta
Ali Abbas Zafar
Leighton Meester
Jessica Brown Findlay
shahnaz begum
Gillian Anderson
Evelyn Sharma
Daniela Melchior
Nirma
Cam Gigandet
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ