
Vehicle - Urdu News
گاڑی ۔ متعلقہ خبریں
-
ایس ایچ او شاہ لطیف کی مبینہ آڈیو وائرل، 4لاکھ رشوت کیلیے گٹکا فروش کو ڈراتا رہا
مبینہ آڈیو سامنے آنے پر ایس ایس پی ملیر کا ایکشن ،ایس ایچ او شاہ لطیف ارشد اعوان کو شوکاز جاری
جمعہ 7 فروری 2025 - -
وکلا کا ایس ایس پی حیدراباد کے تبادلے کے لئے قاسم آباد بائی پاس پر دھرنا 32 گھنٹے سے جاری
ہزاروں مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیور سخت اذیت میں مبتلا،دونوں طرف گاڑیوں طویل قطاریں لگ گئیں وزیر داخلہ سندھ کا وائس چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی سندھ ... مزید
جمعہ 7 فروری 2025 - -
رکن قومی اسمبلی /ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انرجی / پاورسید وسیم حسین کی ہدایت
جمعہ 7 فروری 2025 - -
لاڑکانہ پولیس نے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران گرفتار ملزمان کی نشاندہیوں پر چوری شدہ و چھینی جانے والی 13 موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں
جمعہ 7 فروری 2025 - -
کراچی میں ڈمپر اور ٹینکر کے حادثات میں اضافے پر اظہار تشویش
جمعہ 7 فروری 2025 -
گاڑی سے متعلقہ تصاویر
-
تھانہ چمکنی پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی سمگل میں ملوث ملزم گرفتار
جمعہ 7 فروری 2025 - -
پاکستان میڈیکل ایسوسٍی ایشن کا کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر اظہار تشویش
جمعہ 7 فروری 2025 - -
حیدرآباد میں جاری وکلاء کے دھرے میں سید زین شاہاور روشن علی بروڑو کی شرکت
صرف ایس ایس پی حیدرآباد نہیں بلکہ سندھ کا کے متعدد ایس ایس پیز کرپٹ اور نا اہل ہیں،صدر سندھ یونائیٹڈپارٹی
جمعہ 7 فروری 2025 - -
حیدرآباد: پولیس کیخلاف وکلا کا دھرنا جاری، مسافر رل گئے
ویلا کا مقدمے کو خارج کر کے ایس ایس پی کے تبادلے کا مطالبہ ،پولیس نے مطالبات ماننے سے انکار کردیا
جمعہ 7 فروری 2025 - -
ٹریفک حادثات سمیت مختلف واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے
جمعہ 7 فروری 2025 - -
افغانستان ، مسافر بس اور گاڑی میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ،11زخمی
جمعہ 7 فروری 2025 -
-
مظفرگڑھ، سفاک باپ کی معصوم بچے کے گلے میں رسی ڈال کرپھانسی دینے کی کوشش
بچے کی چیخ و پکار سن کر گشت پر موجود پولیس موقع پر پہنچ گئی اور 4 سالہ معصوم واسع کو پولیس نے باغ سے ریسکیو کرلیا، پولیس نے اپنی مدعیت میں ظالم باپ کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 7 فروری 2025 -
-
فیصل آباد، آزاد ڈیجیٹل کی خبر پر کار سمیت شہری کو لفٹر میں اٹھانے والے دونوں اہلکار معطل
جمعہ 7 فروری 2025 - -
فیصل آباد 1122 کی گاڑی کا گنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم ریسکیو کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق
جمعہ 7 فروری 2025 - -
‘جناح روڈ کوئٹہ کو نوپارکنگ ایریا قرار دیکر جناح روڈکے تاجروں کے کاروبار کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے ، عبدالرحیم کاکڑ
جمعہ 7 فروری 2025 - -
ث*منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام 5کلو منشیات برآمد ، ملزم کو گرفتار
جمعرات 6 فروری 2025 - -
گ*کوئٹہ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
جمعرات 6 فروری 2025 - -
غیر ملکی شادی شدہ خاتون کو ذود کوب اور ہراساں کرنے کے الزام میں درج مقدمہ ،ملزمان نے عدالت سے عبوری ضمانتیں کروالی
جمعرات 6 فروری 2025 - -
ذ*مبینہ ہراسگی : کپتان بابر اعظم پر اندراج کی درخواست پر کارروائی ملتوی
جمعرات 6 فروری 2025 - -
B اسمبلی کی تشکیل کو 1سال مکمل ہوگیا ہے حکومت نے اب تک محکموں کی کارکردگی ، ان میں اصلاحات سمیت کسی بھی نقطے پر اجلاس نہیں کیا، قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری
i بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 37منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا
جمعرات 6 فروری 2025 -
Latest News about Vehicle in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Vehicle. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گاڑی سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
کہانی ایک اسٹیشن کی۔۔۔۔۔۔
اپنی خوبصورت اور قدیم طرز تعمیر اور تاریخی حیثیت کی بدولت ماڑی انڈس کا ریلوے اسٹیشن پورے ضلع میانوالی میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس شہر کی رونق بھی اسی اسٹیشن سے ہے تو یہ غلط نہ ..
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
ایم ایل ون پراجیکٹ‘اعظم سواتی کیلئے بڑا چیلنج
سیاسی بحران اور بھارتی جنگی محاذ آرائی نے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں ڈال دئیے
مزید مضامین
گاڑی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.