دپیکا پڈوکون اگلی فلم میں گینگسٹر کا کردارادا کرتی نظر آئیں گی

جمعرات 17 اگست 2017 13:07

دپیکا پڈوکون اگلی فلم میں گینگسٹر کا کردارادا کرتی نظر آئیں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) فلموں میں متعدد جاندار کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈمپل گرم دپیکا پڈوکون اب اپنی اگلی فلم میں گینگسٹر کا کردارادا کرتی نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

دپیکا پڈوکون کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے جو بھارت کی بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ پروڈیوسرز کی پہلی پسند بھی ہیں، بالی ووڈ کا تقریباً ہرہدایت کاروپروڈیوسرانہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے بیتاب نظر آتا ہے، دپیکا نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف بالی ووڈ میں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی الگ پہچان بنائی ہے ، دپیکا اب تک کئی جاندار کردار نبھا چکی ہیں جن کیلئے انہیں فلم فیئرسمیت متعدد ایوارڈزسے بھی نوازاجاچکا ہے۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 13:07:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :