اکشے کمار نے بیٹی نیترا کے ساتھ بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی

منگل 26 ستمبر 2017 11:36

اکشے کمار نے بیٹی نیترا کے ساتھ بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے بیٹی نیترا کے ساتھ بنائی گئی وڈیو شئیر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنی بیٹی نیترا کی 5 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کے اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر ایک وڈیو بھی شئیر کی جس میں نیترا اکشے کمار کی شیو کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ اکشے کمار نے پہلی بار اپنی بیٹی کی وڈیو شئیر کی ہے۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 11:36:06

Rlated Stars :