فلم لکھنؤ سنٹرل کی تشہیر کے لئے سیکنڈل بنایا گیا، نکھیل ادوانی
بدھ 18 اکتوبر 2017 12:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق نکھیل ادوانی نے 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول مامی کے دوران سوال کیا گیا کہ اگر آپ پر فلم کی تشہیر کا دباؤ ہو تو آپ کیا تخلیق کریں گے جس کے جواب میں نکھیل ادوانی کا کہنا تھا کہ جب فلم ’’ لکھنؤ سنٹرل ‘‘ کی تشہیر کے لئے مارکیٹنگ ٹیم نے مجھ سے پوچھا کہ فلم کی تشہیر کے لئے فرحان کو کسی سکینڈل سے منسلک کیا جائے تو میں نے کہا کہ آج کل کنگنا رناوت کا سکینڈل زیر بحث ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں فرحان کا کیا سکینڈل بناؤں لیکن اگر فرحان کو کسی سکینڈل سے منسلک نہ کیا گیا تو ہماری فلم کوئی نہیں دیکھے گا یہ بہت ضروری ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ranveer Singh
Abdullah Kadwani
Lindsay Lohan
Aamir Khan
Werner Herzog
Veena Malik
Evangeline Lilly
Chloë Grace Moretz
Osman Khalid Butt
Amitabh Bachchan
Annie Tahira
Michelle Monaghan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ