فلم ’’بینڈ باجا بارات ‘‘ کی ریلیز کے 7 سال مکمل

پیر 11 دسمبر 2017 13:34

فلم ’’بینڈ باجا بارات ‘‘ کی ریلیز کے 7 سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’بینڈ باجا بارات ‘‘ کی ریلیز کے 7 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار منیش شرما کی فلم ’’بینڈ باجا بارات ‘‘ 2010 ء میں ریلیز ہوئی جس میں اداکار رنویر سنگھ اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا جو رنویر سنگھ کی پہلی فلم تھی جسے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی، فلم کی کہانی شادیوں کی منصوبہ بندیوں پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کوبہترین فلم ،اداکاری ،بہترین ڈائیلاگ کی بدولت متعدد ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 13:34:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :