رابی پیرزادہ کینٹ میں اپنے بیوٹی سیلون کی دوسری برانچ بنائیں گی

جمعہ 15 دسمبر 2017 13:30

رابی پیرزادہ کینٹ میں اپنے بیوٹی سیلون کی دوسری برانچ بنائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کینٹ میں اپنے بیوٹی سیلون کی دوسری برانچ بنائیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے اپنے گارڈن ٹائون میں واقع بیوٹی سیلون کی کامیابی کے بعد اب لاہور میں دوسری برانچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے کینٹ کے علاقہ میں جگہ حاصل کرنے کے تزئین و آرائش کام شروع کر دیا ہے ، تقریباً تین ہفتوں کے بعد سیلون مکمل طور پر تیار ہونے کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 13:30:29

Rlated Stars :