میں میرا کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور
بدھ 3 جنوری 2018 19:49
(جاری ہے)
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کروں گی جو 5سال کی ہو گی جب میں 18سال کا ہونگا اور یہ میں نے اپنی زندگی میں یہ سب سے عجیب ترین چیز کی ہے۔
اس سے پہلے بھی ایک انٹر ویو میں شاہد کپور نے کہا تھا کہ میں میرا کا دوسرا شوہر ہوں اس کا پہلا شوہراس کا موبائل ہے وہ دن رات اپنے موبائل کے ساتھ چپکی رہتی ہے۔اداکار نے اپنے ایک اور بیان میں یہ بھی کہا کہ میری بیوی میرا میری زندگی میں بہت تبدیلی لائی ہیں پہلے میں جنگلی جانور تھا اور میرا نے مجھے گھریلو جانور بنا دیا ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Esha Gupta
Anusheh Asad
Candace Cameron-Bure
Hayley Atwell
Kiersey Clemons
Cillian Murphy
Kartik Tiwari
Aiman Khan
Shamoon Abbasi
Michael Keaton
Shazia Manzoor
Amyra Dastur
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا