خود کو مخصوص کرداروں تک محدود نہیں رکھنا چاہتا،راج کمار رائو
پیر 15 جنوری 2018 21:16
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے کہا ہے کہ وہ فلمسازوں کے فلموں میں مختلف کرداروں کے لئے انہیں موزوں سمجھنے پر ان کے شکر گزار ہیں، وہ ہر فلموں میں ایک جیسے کردار ادا کر کے خود کو بور نہیں کرنا چاہتے بلکہ ہر فلم میں چیلنجنگ اور منفرد کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اور صرف معیاری اور اچھے مواد پر مبنی فلموں کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ خود کو فلموں میں صرف مخصوص کرداروں تک محدود رکھیں گے کیونکہ وہ لوگوں کو پسند ہیں تو یہآپ کے کیریئر کے لئے اچھا نہیں ہے۔ اداکار راج کمار رائو نئی ہارر کامیڈی فلم میںاداکارہ شردھا کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے،فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا۔۔Famous Showbiz Stars
Pooja Bhatt
Megan Boone
Megha
Annie Khalid
Saba Faisal
Ali Raza
Alamzeb Mujahid
Sana Nawaz
Khloé Kardashian
Barbara Eden
Mackenzie Foy
Meryl Streep
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار