خود کو مخصوص کرداروں تک محدود نہیں رکھنا چاہتا،راج کمار رائو
پیر 15 جنوری 2018 21:16
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار راج کمار رائو نے کہا ہے کہ وہ فلمسازوں کے فلموں میں مختلف کرداروں کے لئے انہیں موزوں سمجھنے پر ان کے شکر گزار ہیں، وہ ہر فلموں میں ایک جیسے کردار ادا کر کے خود کو بور نہیں کرنا چاہتے بلکہ ہر فلم میں چیلنجنگ اور منفرد کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اور صرف معیاری اور اچھے مواد پر مبنی فلموں کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ خود کو فلموں میں صرف مخصوص کرداروں تک محدود رکھیں گے کیونکہ وہ لوگوں کو پسند ہیں تو یہآپ کے کیریئر کے لئے اچھا نہیں ہے۔ اداکار راج کمار رائو نئی ہارر کامیڈی فلم میںاداکارہ شردھا کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے،فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.