فلمسٹار ثناء تفریح کیلئے لندن روانہ

منگل 16 جنوری 2018 13:14

فلمسٹار ثناء تفریح کیلئے لندن روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2018ء) فلمسٹار ثناء تفریح کے لئے لندن روانہ ہو گئیں جہاں وہ 8روز تک قیام کے دوران تاریخی مقامات کی سیرو تفریح کرنے کے ساتھ اپنی اور بچوں کی شاپنگ بھی کریں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ثناء 24جنوری کو پاکستان واپس پہنچ کر دوبارہ سے اپنے زیر تکمیل پراجیکٹس کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی۔

وقت اشاعت : 16/01/2018 - 13:14:54

Rlated Stars :