پاکستانی فلم ’’آزاد‘‘ کا پہلا گانا ریلیزکردیاگیا
پیر 29 جنوری 2018 12:07
(جاری ہے)
فلم کے ٹریلر سے بھی اس کی کہانی کے بارے میں کچھ زیادہ اندازہ نہیں ہوسکا تھا بس ایک معاہدے کا ذکر تھا، مگر کس سے، یہ واضح نہیں کیا گیا۔
اب اس فلم کا پہلا گانا 'ٹھہرئیے حضور' بھی سامنے آگیا ہے جس سے بھی فلم کے پلاٹ کے بارے میں کچھ زیادہ اندازہ نہیں ہوتا۔بس یہی معلوم ہوتا ہے کہ ریحان شیخ کا کردار آزاد ایک ریڈیو جوکی ہے۔اس گانے کو ڈانس نمبر کے طور پر پیش کیا گیا جس میں ریحان شیخ کے ساتھ سنیئر اداکار سلمان شاہد بھی نظر آتے ہیں۔اس گانے کی دھن ساٹھ کی دہائی کے گانوں کی یاد دلاتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tauqeer Nasir
Armie Hammer
Kate Beckinsale
Caitriona Balfe
Cote de Pablo
Abdullah Ejaz
Ali Zafar
Hugh Jackman
Milo Ventimiglia
Bethany Joy Lenz
Anthony Michael Hall
Gurdas Maan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ