جیا خان کو خودکشی کے لیے اکسانے کے جرم میں اداکار سورج پنچولی کو 10 سال قید کی سزا کا خدشہ
جمعرات 1 فروری 2018 21:35
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کی سیشن کورٹ نے سورج پنچولی پر جیاخان کو خودکشی کے لیے اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کی، عدالت نے ملزم پر انڈین پینل کورٹ کی دفعہ 306 لگائی ہے جس میں انہیں کم از کم 10 قید کی سزا ہوسکتی ہے تاہم فرد جرم پر ٹرائل 17 فروری سے شروع ہوگا۔
دوسری جانب اداکار کے والد آدتیہ پنچولی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ 4 سالوں سے اس فیصلے کے منتظر تھے، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اب وہ عدالت میں اپنے بیٹے کو بے گناہ ثابت کریں گے۔Famous Showbiz Stars
Harshaali Malhotra
Rooney Mara
Bilal Ashraf
Azra Aftab
Karishma Kotak
Kristen Schaal
amanat rahi
Cara Buono
Javeria Saud
raftaar
julia michaels
Julie Benz
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی