بھارتی فلم ’’عیاری‘‘ کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی گئی
ہفتہ 17 فروری 2018 14:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سدھارت ملہوترا کی 16 فروری کو ریلیز ہونے فلم عیاری کو پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیا ، فلم کو کسی سینما گھر میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔بالی وڈ کے ڈسٹری بیوٹر ساتش آنند نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلم پر ملک بھر میں پابندی لگا دی گئی ہے۔فلم کی کہانی بھارتی فوج کے میجر جے بخشی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران زندگی کے نشیب و فراض سے گزرتا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kit Harington
Nazia Hassan
Miles Teller
Alexa Vega
Swara Bhaskar
Winona Ryder
Rebecca Hall
amrita singh
Nick Jonas
Anthony Michael Hall
Fazila Qazi
Kamal Haasan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی