- Home
- شوبز
- خواتین کی بڑی تعداد کا ڈرامہ دیکھنے کیلئے الحمراء کا رخ کرنا ہی ہماری کامیابی ہے ‘ کیپٹن (ر) ..
خواتین کی بڑی تعداد کا ڈرامہ دیکھنے کیلئے الحمراء کا رخ کرنا ہی ہماری کامیابی ہے ‘ کیپٹن (ر) عطاء محمد
ملازمین میرے بھائی اور بچوں کی طرح ہیں ،ان کی مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں
منگل 20 فروری 2018 12:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ الحمراء مال روڈ اور کلچر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میںفیملیز کیلئے دلکش اور جازب نظر ماحول بنایا گیا ہے جہاں آنے والے الحمراء کی خوبصورتی دیکھ کر اپنے ذہنوں کو تر و تازہ محسوس کرتے ہیں ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الحمراء میں کام کرنے والے آرٹسٹ جب ایک مرتبہ یہاں کام کر لیتے ہیں تو پھر ان کا دل کسی اور جگہ کام کرنے کو نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ الحمراء کے ڈرامے خصوصاً فیملیز کیلئے پیش کئے جاتے ہیں اور یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ لاہو رمیں جتنے بھی تھیٹرز موجود ہیں ان کو چھوڑ کر خواتین کی بڑی تعداد الحمراء کا رخ کرتی ہے اور یہی ہمارے ڈرامہ کی کامیابی کی علامت ہے ۔Famous Showbiz Stars
Khushi Bhutt
Hayley Atwell
Idris Elba
Michelle Rodriguez
Lena Dunham
Maria Wasti
Cezanne Khan
Maria Bello
Alison Sweeney
Mehmood Aslam
Elizabeth Berkley
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا