خواتین کی بڑی تعداد کا ڈرامہ دیکھنے کیلئے الحمراء کا رخ کرنا ہی ہماری کامیابی ہے ‘ کیپٹن (ر) عطاء محمد
ملازمین میرے بھائی اور بچوں کی طرح ہیں ،ان کی مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں
منگل 20 فروری 2018 12:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ الحمراء مال روڈ اور کلچر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میںفیملیز کیلئے دلکش اور جازب نظر ماحول بنایا گیا ہے جہاں آنے والے الحمراء کی خوبصورتی دیکھ کر اپنے ذہنوں کو تر و تازہ محسوس کرتے ہیں ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الحمراء میں کام کرنے والے آرٹسٹ جب ایک مرتبہ یہاں کام کر لیتے ہیں تو پھر ان کا دل کسی اور جگہ کام کرنے کو نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ الحمراء کے ڈرامے خصوصاً فیملیز کیلئے پیش کئے جاتے ہیں اور یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ لاہو رمیں جتنے بھی تھیٹرز موجود ہیں ان کو چھوڑ کر خواتین کی بڑی تعداد الحمراء کا رخ کرتی ہے اور یہی ہمارے ڈرامہ کی کامیابی کی علامت ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.