کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کواپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا

منگل 20 فروری 2018 15:20

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 فروری2018ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشہور ماڈل اور ٹی وی آرٹسٹ مایا علی کواپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا اکائو نٹ بر برینڈ ایمبسڈر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہا رکرتے ہوئے خوبرو اداکارہ مایا علی کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بننے پر کافی پر جوش ہیں اور خوش قسمت ہیں کہ انہیں اس ٹیم نے منتخب کیا۔ انہوں نے اس امید کیا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس سال بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ جیتے گی۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 15:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :