اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کواپنی سالگرہ منائیں گی

بدھ 15 نومبر 2023 11:47

اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کواپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2023ء) اداکارہ جمائمہ ملک 18 نومبر کو اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گی، جمائمہ ملک 18نومبر 1987ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز کراچی میں ماڈلنگ سے کیا، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے بعد انہوں نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’بول‘‘ میں اداکاری کے بعدفنی کیریئر میں شہرت حاصل کی۔
وقت اشاعت : 15/11/2023 - 11:47:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :