
Quetta Gladiators - Urdu News
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ۔ متعلقہ خبریں

-
پی ایس ایل 11 کا شیڈول فائنل، 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی
پاکستان سپر لیگ 2026ء ایک مرتبہ پھر آئی پی ایل کے دوران ہوگی
ذیشان مہتاب پیر 7 جولائی 2025 -
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلئے مچلنے لگا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
پی سی بی کے ساتھ منسلک سابق پیسر ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں حصہ لیں گے
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پی ایس ایل 10 کا فائنل سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا
شہری علاقوں میں لائیو اسٹریمنگ 53 فیصد اور دیہی علاقوں میں47 فیصد رہی
ذیشان مہتاب جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کا فائنل سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا
بدھ 2 جولائی 2025 -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل سیزن 10کا فائنل سب سے زیادہ دیکھا جانیوالا میچ بن گیا
50کروڑ سے زائد مالیت کی گیٹ منی حاصل ہوئی،براڈ کاسٹ ویور شپ کئی گنا زیادہ رہی
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہفتے کو اختتام پذیر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہفتے کو اختتام پذیر ہو جائے گا
جمعہ 27 جون 2025 - -
'ایک دن میں 800 گیندیں کھیلتا تھا': خواجہ نافع نے سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کی تربیت کی تفصیلات بتادیں
مجھے ویوین رچرڈز سے سیکھنے کا موقع ملا، انہوں نے مجھے بتایا کہ اگر میں خود اعتمادی کے ساتھ کھیلوں گا تو کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا : وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں آگئے
بالی ووڈ کے کنگ نے اپنی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائز کیلئے دو پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرلیا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
پاک بھارت کشیدگی کے باوجود شاہ رخ خان کا اپنی فرنچائز کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
کیریبیئن پریمیئر لیگ 2025ء کے ڈرافٹ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے 2 پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے
ذیشان مہتاب منگل 24 جون 2025 -
-
کرکٹر حسن نواز نے شادی کرلی، تصاویر بھی شیئر کر دی گئیں
اتوار 22 جون 2025 - -
جارح مزاج قومی اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے
حسن نواز کی شادی لیہ میں ہوئی، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری
ہفتہ 21 جون 2025 - -
پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس آئی پی ایل میں ڈراؤنا خواب بن گئے، اپنی ہی ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا
اتوار 1 جون 2025 - -
پی ایس ایل فائنل ‘ کیا گلیڈی ایٹرز کپتان کی وجہ سے ہاری‘ شدید تنقید جاری
بدھ 28 مئی 2025 - -
پاکستان کیلئے بھی کبھی ٹرافی جیتیں!‘، شاہین آفریدی کی تصویر پر مداح کا تبصرہ
ویل ڈن، ڈومیسٹک ایونٹ میں فتح بین الاقوامی سطح پر آپ کی کمی کو نہیں چھپا سکتی ، شائقین کے مختلف تبصرے
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
پی ایس ایل فائنل: کیا گلیڈی ایٹرز کپتان کی وجہ سے ہاری، سعود شکیل پر شدید تنقید جاری
نوجوان کرکٹر خواجہ نافع کو موقع دینے کے بجائے سعود شکیل خود اوپنر آئے جس کے باعث ٹیم کو نقصان ہوا : شائقین
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
فیفا نے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا
نمبر 10 جرسی کے حوالے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل
ذیشان مہتاب بدھ 28 مئی 2025 -
-
قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہو؟ وسیم اکرم نے بتادیا
پی ایس ایل میں حسن نواز نے متاثر کیا، بولنگ میں سلمان مرزا، علی رضا نے اچھی کارکردگی دکھائی، ٹیسٹ کرکٹ کیلئے یونس خان بطور بیٹنگ کوچ اچھا آپشن ثابت ہوسکتا ہے: انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
جو آج تک کوئی نہ کر سکا، وہ لاہور قلندرز نے کر دکھایا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 23 سالہ تاریخ کا شاندار ترین ریکارڈ اپنے نام کرنے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی
محمد علی پیر 26 مئی 2025 -
Latest News about Quetta Gladiators in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Quetta Gladiators. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.