جاوید شیخ اور ماہرہ خان کی ویڈیو ، ماہرہ خان کا جواب بھی آ گیا
بدھ 21 فروری 2018 20:01
(جاری ہے)
اس ویڈیو میں جاوید شیخ کی کی گئی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تاہم اب سوشل میڈیا پر جاری تنقید اور بحث کے جواب میں ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ان تمام لوگوں کو کرارا جواب دے دیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے کہا کہ میں نے جاگتے ہی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فضول ویڈیوز اور تبصروں کو دیکھا۔ ہر چیز کے بارے میں جاننا اور اس سے متعلق ایک رائے رکھنا ایک اچھی بات ہے لیکن خدا کے واسطے ہر چیز کو خبر نہ بنا دیا کریں۔ ماہرہ خان نے مزید کہا کہ جاوید شیخ ہم سب کے لیے سینئیر ہیں اور ہمیشہ سے ہمارے لیے قابل احترام رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asim Azhar
Michael B. Jordan
Urvashi Rautela
Julianne Nicholson
Mehreen Raheel
Michelle Borth
Sarang Kazi
jonathan groff
Arshad Warsi
Shabbir Jan
Christopher Nolan
Ahmed Butt
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار