بدقسمتی سے پاکستان میں ٹیلنٹڈلوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے ‘کنزا ارباب

جمعہ 23 فروری 2018 14:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2018ء) ماڈل کنزاارباب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹکی کمی نہیں ہے لیکن بدقسمتی سے ٹیلنٹڈ لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے اسی وجہ پاکستان کی فلم انڈسٹری بھی بحران کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے گفتگو میں ماڈل کنزا ارباب نے کہا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہو۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج ہونا چاہئے اور اس کے متعلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں مجھے کافی پروجیکٹ کی آفر ہورہی ہے جس میں ماڈلنگ ، ہوسٹنگ اور اداکاری کی ۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 14:57:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :