پریا پرکاش کے نئے فوٹوشوٹ نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
پریا پرکاش نے حال ہی میں ایک شوٹ کروایا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
اس فوٹوشوٹ میں انہیں گلابی رنگ کے گاون میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ خیال رہے پریا پرکاش کو بھارتی ملیالم فلم "اورو آدھار لو" کے رومانٹک گانے مانیکا ملارایا پووی کی مختصر ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عام سی لڑکی سے اسٹار بنا دیا تھا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پریا پرکاش اور روشن عبدالرف کو ایک دوسرے سے رومانوی شرارتیں کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadeem Baig
Heath Ledger
Afzal Khan
Kiran Malik
Uma Thurman
Om Puri
Gemma Chan
Bao asghar
Meera
Kiran Rao
Reham Khan
Ashraf Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ