لالی ووڈ کے عظیم ادا کار محمد علی کی برسی کا انعقاد
پیر 19 مارچ 2018 12:51
(جاری ہے)
محمد علی مرحوم کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ان کا شمار ایشیا ء کے 25 بہترین اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔
محمد علی نے 275سے زائد اردو ، پنجابی، پشتو ، ہندی، بنگالی فلموں میں کام کیا ۔ چراغ جلتا رہا ان کی پہلی فلم تھی جبکہ فلم دوریاں پر انہیں خصوصی ایوارڈ سے نواز ا گیا ۔ ۔دم مست قلندر کے نام سے بننے والی شاندار فلم محمد علی کی زندگی کی آخری فلم ثابت ہو ئی اور وہ 19مارچ 2006ء کو 75برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔مرحوم کی وفات کے بعد ان کی اہلیہ زیبا علی نے ان کی خدمات کا تسلسل جاری رکھا ۔ محمد علی مرحوم کی برسی پران کے پرستاروں کی جانب سے بھی کئی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alyson Hannigan
Gul Panra
Haseena Moin
Kainaat Arora
saleena sipra
Milo Ventimiglia
Abid Ali
Deedar
Bob Saget
Aishwarya Devan
Katherine Heigl
Hammad Farooqi
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی