- Home
- شوبز
- فنکاروں ، پرڈیوسروں ،ڈائریکٹروں کا الحمراء آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد ..
فنکاروں ، پرڈیوسروں ،ڈائریکٹروں کا الحمراء آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد کو خراج تحسین
عطاء محمد نے جب سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالی اس وقت سے لیکر آج تک الحمراء کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے ‘ گفتگو
پیر 19 مارچ 2018 13:13
(جاری ہے)
کیپٹن (ر) عطاء محمد نے فنکاروں کی بھلائی اور ڈارمہ کی بہتری کیلئے جس طرح کے اقدامات کئے ہیں اس سے الحمراء واحد تھیٹر ہے جس میں لوگ اپنی فیملیوں کیساتھ ڈرامہ دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ان فنکاروں کا کہنا ہے کہ عطاء محمد کا نام الحمراء کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا اور ہماری دعا ہے کہ وہ مزید ہمت اور استحکامت کے ساتھ ہماری بہتری کیلئے ایسے کام کرتے رہیں جس کا اجر صرف ان کو خدا کی ذات ہی دے سکتی ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Naomi Grossman
Gul Panra
guru randhawa
Harshaali Malhotra
Rami Malek
Ashton Kutcher
Cameron Diaz
Naomi Watts
Hrithik Roshan
Arjun Rampal
Taylor Kitsch
Leighton Meester
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ