رانی مکھرجی نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں
بدھ 21 مارچ 2018 13:02
(جاری ہے)
انہوں نی1997ء میں فلم ’’راجا کی آئے گی بارات‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا جسے باکس آفس پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد 1998ء میں فلم ’’غلام‘‘ میں رانی مکھرجی نے اداکار عامر خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا جو کامیاب فلم ثابت ہوئی اور اسی سال فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ ان کے کیریئر کی سپر ہٹ فلم رہی۔
ان کی معروف فلموں میں ساتھیا، کوئی مل گیا، ہم تم ، کبھی الوداع نہ کہنا ،مجھ سے دوستی کرو گی، چلتے چلتے، بلیک، تلاش اور دیگر شامل ہیں، انہیں فلموں میں بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ اداکارہ رانی مکھرجی فلم ’’ہچکی‘‘ اور ’’زیرو‘‘ میں دکھائی دیں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Arjun Kapoor
Minal Khan
Jennifer Morrison
Noor Hassan Rizvi
Isla Fisher
jaya prada
Sahiba Afzal
Ashley Benson
guru randhawa
Rashida Jones
Amanda Schull
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ