میرا میرے والد جیکی شروف کے ساتھ کوئی تقابل نہیں، ٹائیگر شروف
منگل 10 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سبھاش گھئی نے ٹویٹر پر اداکار جیکی شروف اور ان کے بیٹے ٹائیگر شروف کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہاکہ اداکار جیکی شروف کے لئے سب سے بڑا خراج تحسین ان کا بیٹا ٹائیگر شروف ہے،مجھے دونوں پر مجھے فخر ہے کہ ایک ہی فیملی میں 2ہیرو ہیں،ایک 1980کی دہائی سے ہیرو ہے اور دوسرا 2018ء کا ہیرو ہے، جس پر ٹائیگر شروف کا کہنا تھا کہ ہم دونوں خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس آپ ہیں لیکن یہاں صرف ایک ہی ہیرو ہے اور وہ میرے والد جیکی شروف ہیں جن سے میرا کوئی تقابل نہیں ہے۔
اداکار ٹائیگر شروف فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ میں دکھائی دیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shania Twain
Marina Khan
sultan rahi
Gigi Hadid
Feryal Gauhar
Jennifer Lawrence
Lucky Ali
Nora Arnezeder
Ayush Tandon
Salma Hayek
Leonardo DiCaprio
David McCallum
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع