پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ کل منائی جائے ..

پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ کل منائی جائے گی

پیر اپریل 1:56 pm
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء)پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ کل منائی جائے گی عزیز میاں قوال 17اپریل1942 کو دہلی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

میں پیداہوئے انہوں نے فن قوالی میں بیشمار شہرت پائی عزیز میاں قوال ہیپاٹائٹس کے عارضہ میں مبتلا رہنے کیوجہ سے 6دسمبرکو تہران کے ہسپتال میں انتقال کر گئے