گلوکارعلی ظفرکی والدہ میشا شفیع کےالزامات کیخلاف میدان میں آگئیں
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 اپریل 2018 17:01
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر کنول نے اپنے بیٹے علی ظفر پرلگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پراس معاملے پربات نہیں کرنا چاہتی اب بات قانون کی زبان میں ہی کی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ اس بات کو ذہن نشین رکھنا چاہیے کہ عورت اور مرد دونوں کی عزت محترم ہوتی ہے۔ مرد کی بھی فیملی ہوتی ہے۔ واضح رہے گلوکارہ میشا شفیع نے اپنی ایک ٹویٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ علی ظفر نے انہیں کئی بار جنسی طور پرہراساں کیا۔ایسےواقعات ان کے ساتھ ہوسکتے ہیں تو انڈسٹری میں کسی بھی لڑکی کواس کاسامنا کرنا پڑسکتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ileana D'Cruz
Tom Hardy
Bryce Dallas Howard
Amna IIyas
Kit Harington
Mithun Chakraborty
raheela agha
Rami Malek
Hira Tareen
Joan Collins
Karla Souza
Channing Tatum
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش