فلم ’’تنو ویڈ منو ریٹرنز‘‘ میں کام کرکے ہمیشہ خوشی محسوس ہوئی ، سوارا بھاسکر
بدھ 23 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلم ’’تنو ویڈ منو ریٹرنز‘‘ کی ریلیز کو 3سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین نہیں آتا کہ فلم کی ریلیزکو 3 سال مکمل ہو گئے ہیں، انہیں فلم کے ہدایتکار آنند ایل رائے اور فلم کی پوری ٹیم کے ساتھ کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے اور یہ کوئی بھی نہیں جانتا کہ فلم میں پہلی بار بچے کو سنبھالنے کے لئے انہوں نے باقاعدہ تربیت حاصل کی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Annette Bening
Mithun Chakraborty
Anna Paquin
Rooney Mara
Ali Raza
Ayushmann Khurrana
Haley Joel Osment
Evangeline Lilly
Payal Chuadhry
Melissa Benoist
Joanna Christie
Emma Watson
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ