- Home
- شوبز
- ظاہری حلیے کی بنیاد پر ایک دوسرے کو پرکھنے سے خود کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے، ایشوریہ رائے بچن ..
ظاہری حلیے کی بنیاد پر ایک دوسرے کو پرکھنے سے خود کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے، ایشوریہ رائے بچن
بدھ 23 مئی 2018 14:16
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا کہ ابتداء ہی سے مردوں اور خواتین کے لئے ظاہری حلیے اور صلاحیتوں میں نکھار لانا بھارتی ثقافت کا حصہ ہے، یہ خود پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں میں کیسا نکھار لاتا ہے اور ظاہری حلیے یا اپیئرینس کی بنیاد پر ایک دوسرے کو جج کرنے سے خود کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر لوگ سوچتے ہیں کہ معروف فلمساز خوبصورتی کی وجہ سے میرے ساتھ کام کرتے ہیں تو مجھے یقین ہے کہ فلمساز بہت ذہین ہیں اور وہ اپنی فلم کو خطرے سے دوچار نہیں کریں گے بلکہ وہ میرے چہرے کی وجہ سے نہیں بلکہ میری صلاحیتوں کی وجہ سے میرے ساتھ کام کرتے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rob Lowe
Kim Sharma
Beth Toussaint
Uzo Aduba
Nida Yasir
Rabia Butt
Leighton Meester
Gillian Anderson
Melissa Fumero
John Boyega
Nadia Hussain
Lara Dutta
Showbiz News In Urdu
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال