اداکارہ ماہ نور نے غریبوں میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
جمعرات 24 مئی 2018 13:00
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماہ نور نے ہر سال کی طرح رمضبان المبارک میں غریب اور مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے اور گزشتہ روز انہوں نے درجنوں لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس حوالے سے ماہ نور کا کہنا ہے کہ میں نے غریب اور مستحق افراد کی فہرست مرتب کر رکھی ہے اور ہر سال حسب توفیق انکی مدد کرتی ہوں اور جب تک زندگی ہے تو خدا کے دیئے ہوئے مال سے لوگوں کی خدمت کرتی رہوں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rick Springfield
Peter Stormare
Cote de Pablo
Tom Cruise
Tamannaah Bhatia
Sunny Leone
Christopher Nolan
Carrie Fisher
Noor Hassan Rizvi
Sooraj R. Barjatya
Jawad waseem
Sanam Bukhari
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی