آئندہ ایسے گانے پیش کروں گا جن میں پیغام ہو،عارف لوہار
جمعرات 14 جون 2018 14:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ65کی جنگ سے لیکر آج تک جتنے بھی ملی نغمے بنے ہیں ان کو سن کر لوگوں کے دلوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوتا ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اچھی چیز لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے۔عارف لوہار نے کہا کہ آئندہ میں ایسے گانے پیش کروں گا جن میں سننے والوں کے لئے ایک پیغام بھی ہو اور جس کے مثبت اثرات معاشرے پر مرتب ہو سکیں اس بات کو میں نے ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Sophie Choudry
Christie Brinkley
Kim Cattrall
guru randhawa
Babar Ali
Sam Claflin
haider sultan
Carrie Fisher
Zil-e-Huma
Wali Khan
Megan Fox
Resham
Showbiz News In Urdu
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں