- Home
- شوبز
- وشال بھردواج کا پریانکا چوپڑا کے ساتھ ولیم شیکسپئر کے ڈرامے ٹویلوتھ نائٹ پر مبنی ‘‘ نئی فلم ..
وشال بھردواج کا پریانکا چوپڑا کے ساتھ ولیم شیکسپئر کے ڈرامے ٹویلوتھ نائٹ پر مبنی ‘‘ نئی فلم کرنے کی خواہش کا اظہار
جمعرات 21 جون 2018 13:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑ ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم ’’کمینے‘‘ اور ’’سات خون معاف‘‘ میں کام کر چکی اور اب ایک بار پھر وشال بھردواج نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ ولیم شیکسپئر کے ڈرامے پر مبنی نئی فلم ’’ ٹویلوتھ نائٹ ‘‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پریانکا اب ایک انٹرنیشنل سٹار ہیں اور ان سے نیویارک میں 3یا 4بار ملاقات بھی ہو چکی ہے وہ ابھی بھی پہلے جیسی ہی ہیں اور ہم دونوں جلد اکھٹے کام کریں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lily-Rose Melody Depp
Nushrat Bharucha
Mawra Hocane
Naseebo Lal
Afzal mahi
Prateik Babbar
Olga Kurylenko
Ahad Raza Mir
Helen McCrory
Dhanush
Harshdeep Kaur
Alyson Stoner
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی