ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کرو‘ناصر چنیوٹی

ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کرو‘ناصر چنیوٹی

جمعرات جولائی 1:54 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) اسٹیج اداکار ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ اسٹیج پر نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں کبھی بھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا یہی میری کامیابی کا راز ہے۔

(خبر جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ناصرچنیوٹی نے کہا کہ میں جب سے اسٹیج پر آیا ہوں ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

انداز اور نیا کلچر متعارف کرا?ں اور اب تک میں اس میں مکمل طور پر کامیاب رہا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ آج اسٹیج پر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہوں مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے اسٹیج پر بھر پور شہرت حاصل کی ہے۔