اگر خواتین کے لئے آئٹم نمبر قابل اعتراض نہیں ہے تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں، علی ظفر
جمعرات 12 جولائی 2018 15:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے لاہور سے ٹیلی فون پر بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس سے گفتگو کے دوران فلموں میں آئٹم نمبرز کے بڑھتے ہوئے رحجان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس پر گانے پر منحصرکرتا ہے کہ وہ کیسا ہے، آزادی اظہار ایک ایسی چیز ہے جو ہمارے پاس ہے، ہمارے پاس اس چیز کا حق ہونا چاہیئے لیکن اسے کیسے استعمال کیا جائے یہ بہت اہم بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر آئٹم نمبر کسی خاتون کی عزت میں کمی کا باعث نہ بنے، نہ ہی ان کے لئے قابل اعتراض ہو اور اسے تفریحی انداز میں فلمایا گیا ہو تو اس میں مجھے کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا لیکن اگر آئٹم نمبر اچھے انداز میں نہیں فلمایا گیا تو میں بھی ذاتی طور پر اس سے دور رہوں گا۔ علی ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ رواں سال 20جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saad Haroon
Brittany Murphy
Rowan Blanchard
Sadaf Kanwal
Imran Bukhari
Bridget Moynahan
Divya Dutta
Tom Hardy
Kesha
Vidya Balan
Matt McGorry
Sunil Shetty
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی