فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ کا پہلا گانا’’بابا تھیم سانگ‘‘ جاری

جمعہ 13 جولائی 2018 11:00

ممبئی۔ 13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ کا پہلا گانا’’بابا تھیم سانگ‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ کا پہلا گانا’’بابا تھیم سانگ‘‘ جاری کر دیا گیا ہے، فلم مین جمی شیر گل اور ماہی گل ’’صاحب اور بیوی‘‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ سنجے دت گینگسٹر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ فلم27جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 11:00:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :