جا وید اختر و شبا نہ اعظمی کی جانب سے جھا نوی کپو ر کی ادا کاری کی تعریف
ہفتہ 21 جولائی 2018 14:46
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ دونوں اداکاروں جھانوی اور ایشان نے نا قا بل یقین حد تک بہترین اداکاری کی۔
جا وید اختر نے فلمسا ز ششانت کھیتن کی تعریف کر تے ہو ئے لکھا۔مجھے پو را یقین ہے کہ فلم’’دھڑک‘‘ ہر کسی کو پسند آئے گی،میں نے فلم دیکھی ہے اور دوبارہ بھی دیکھوں گا۔شبا نہ عا ظمی نے انسٹا گر ام پر سری دیوی کے ساتھ لی گئی اپنی ایک تصو یر شیئر کی ہے اور لکھا ہے’’سری دیوی تمھا ری بیٹی جھا نو ی کی پہلی فلم کے لیے تمھیں مبا رک ہو۔تمھیںبہت فخر ہو گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ryan Hurst
Humaira Channa
Sohail Ahmed
Arzo Khan
Jack Nicholson
Khalida Riyasat
Aditi Sarangdhar
Taryn Manning
Mallika Sherawat
Hashim Nadeem
Lily James
Liv Tyler
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار