فلم’’ ارجن پٹیالہ ‘‘ کی ریلیز میں تا خیر

اتوار 22 جولائی 2018 15:20

ممبئی۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) با لی وڈ فلم’’ ارجن پٹیالہ ‘‘ کی ریلیز میں تا خیر کردی گئی ہے۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق فلمسا ز نے فلم کی ریلیز کی تا ریخ میں بغیر کسی وجہ کے تا خیر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات ہیں کہ فلم آنے والے چند ہفتوں میں ریلیز کی جا ئے گی۔واضح رہے فلم رواں سالستمبر میں ریلیز کی جا نی تھی لیکن اب فلم اکتو بر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 15:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :