جیکولین فرنینڈس کی فیمینا میگزین سر ورق کی عکس بندی کے دوران پردے کے پیچھے کی وڈیو وائرل

جمعہ 27 جولائی 2018 19:16

جیکولین فرنینڈس کی فیمینا میگزین سر ورق کی عکس بندی کے دوران پردے کے پیچھے کی وڈیو وائرل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے فیمینا میگزین کے سر ورق کی عکس بندی کے دوران پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکولین فرنینڈس فیمینا میگزین کے سر ورق کی زینت بنیں گی اور انہوں نے عکس بندی کے دوران پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی، جس میں وہ فوٹو شوٹ کرواتے دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/07/2018 - 19:16:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :