رنویر سنگھ نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی

ہفتہ 4 اگست 2018 17:23

رنویر سنگھ نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی
ممبئی۔04 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے فوٹو شوٹ کیتصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔تصویر میں اداکار نیلے رنگ کے لباس پہنا ہو اہے جبکہ بالوں کی پو نی ٹیل بنائی ہو ئی ہے اورساتھ عینک پہنی ہو ئی ہے۔
وقت اشاعت : 04/08/2018 - 17:23:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :