فلم ’’ساہو‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی دسمبر میں رومانیہ میں مکمل کی جائے گی

پیر 13 اگست 2018 12:43

فلم ’’ساہو‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی دسمبر میں رومانیہ میں مکمل کی جائے گی
ممبئی۔ 13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور پرابھاس کی فلم ’’ساہو‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی دسمبر میں رومانیہ مکمل کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور اور پرابھاس کی ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں بننے والی فلم ’’ساہو ‘‘ کے تیسرے شیڈول کی عکسبندی ان دنوں حیدرآباد میں جاری ہے جس کے بعد اداکارہ شردھا کپور، پرابھاس، چنکی پانڈے، نیل نیتن مکیش اور مندیرا بیدی فلم کے آخری شیڈول کی عکسبندی کے لئے رومانیہ جائیں گے جو دسمبر میں مکمل کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/08/2018 - 12:43:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :