گلوکار شبنم مجید بھی کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں پرفارم کریں گی

جمعرات 30 اگست 2018 13:28

گلوکار شبنم مجید بھی کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں پرفارم کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2018ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف گلوکار شبنم مجید بھی کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں پرفارم کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید رواں سیزن میں کوک سٹوڈیو میں اپنا ایک گانا ریکارڈ کرائیں گی جس کی تمام تر کمپوزیشن مکمل کر لی گئی ہے ۔ شبنم مجید اس سے قبل بھی کوک سٹوڈیو میں اپنا گانا ریکارڈ کرا چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 30/08/2018 - 13:28:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :