�وبز نیوز**
رنویز سنگھ اور دپیکا پڈوکون 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50
(جاری ہے)
دونوں اداکاروں کی شادی کی حتمی تاریخ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق رنویر اور دپیکا پڈوکون بارہ نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کیمو میں شادی کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی میں صرف تیس لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ مہمانوں کو تقریب میں موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی تاکہ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوسکیں۔اس کے علاوہ دپیکا راورنویر نے شادی کی تقریب میں رازداری برقرار رکھنے کے لیے مہمانوں کو ای میل بھی کی ہے۔واضح رہے کہ لیک کیمو کا شمار اٹلی کے خوبصورت مقامات میں ہوتا ہیاور یہاں شادی کرنا ہر جوڑے کا خواب ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humayun Saeed
Karan Johar
Meesha Shafi
Farhan Ali Agha
Lily Collins
Ezra Miller
Arjun Kapoor
Qavi Khan
Zoie Palmer
John Abraham
Ajmal Malik
Chris Hemsworth
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ