ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم’’ ونڈر پارک‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیاگیا
یہ فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15 مارچ 2019 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 17 اکتوبر 2018 11:59
(جاری ہے)
جادو کے زیر اثر حیرت انگیز ونڈر پارک پربننے والی ایڈونچر سے بھرپور اس کامیڈی فلم کے مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے ڈائیلاگ معروف ہالی ووڈ اداکارملا کیونس، جنیفیر گارنز، کین ہڈسن، جان اولیور، کین جیونگ، صوفیہ مالی، کیون چیمبر لن، بریانا ڈینسکی اور نوربرٹ لیو برٹز کی ا?وازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
دس کروڑ ڈالر لاگت سے بننے والی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15 مارچ 2019 کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Hashim Nadeem
Ashley Benson
Afzal Khan
Justin Theroux
Jake Gyllenhaal
Bushra Ansari
Eva Longoria
Selma Blair
Nicholas D'Agosto
Melissa Benoist
Azfar Rehman
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع