
Dollar - Urdu News
ڈالر ۔ متعلقہ خبریں

ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
بدھ 2 جولائی 2025 - -
غ*چینی گندم کے برآمدی، درآمدی کھیل سے اربوں لوٹے جارہے ہیں: حافظ نعیم الرحمن
ٰبجٹ میں اشرافیہ،جاگیرداروں کو نوازا گیا، حکمران مراعات، عیاشیاں، پروٹوکول کم کرنے کو تیار نہیں ّ عوام کو نچوڑا جارہا ہے،حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف، پٹرول کی قیمت اور ... مزید
بدھ 2 جولائی 2025 - -
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں وقفے وقفے سے درآمدی نوعیت کی طلب سے کاروباری دورانیے میں ڈالر اتارچڑھا کا شکار رہا
بدھ 2 جولائی 2025 - -
ةپیاف کا ایکسچینج کمپنیوں کو پاکستان ریمیٹینس انیشی ایٹو میں شامل کر نے کے اقدام کا خیر مقدم
/حکومت اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے مراعاتی اسکیموں کا اجراء کرے‘ پیٹرن سہیل نثار،چیئرمین سید محمود غزنوی
بدھ 2 جولائی 2025 -
ڈالر سے متعلقہ تصاویر
-
cبی ایم ڈبلیو گالف ٹورنامنٹ آج سے جرمنی شروع ہوگا
بدھ 2 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا ادارہ شماریات پاکستان کا دورہ، 2023 کی مردم شماری کے اعداد و شماراور "اڑان پاکستان" ڈیٹا سینٹر کی پیش رفت کا جائزہ
بدھ 2 جولائی 2025 - -
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے مل کر زراعت کا بیڑا غرق کیا، ملک میں زرعی بحران پیدا ہوگیا ہے
پچھلے سال مریم نواز نے گندم کا ریٹ دیا لیکن خریداری نہیں کی، اس سال گندم کی پیدوارکم ہوگئی، تاثریہ بنایا ہوا ہےکہ پنجاب میں دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں جبکہ ساری سڑکوں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 جولائی 2025 -
-
ملک پر مافیا کا راج ہے، چینی اور گندم کے برآمدی درآمدی کھیل سے اربوں لوٹے جارہے ہیں
حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف، پٹرول کی قیمت اورلیوی میں کمی لائے، حکمران عیاشیاں کم کرنے کو تیارنہیں، دوتہائی اکثریت دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 جولائی 2025 -
-
پاکستان میں بچوں کی اندون ملک سمگلنگ کی روک تھام کیلئے قانون دستیاب نہیں ،نجم کبزئی
دنیابھر میں انسانی سمگلنگ کا شکارہونے والے افراد کی تعداد 40 فیصد ہے، سیمینار سے خطاب
بدھ 2 جولائی 2025 - -
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جائے،ڈیجیٹل سپیس میں انسداد انتہا پسندی کے لیے عالمی تعاون بڑھایا جائے ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کانفرنس سے خطاب
بدھ 2 جولائی 2025 -
-
سیکشن 37AA کالا قانون ہے جو سرمایہ کاری اور معاشی اہداف کو نقصان پہنچائے گا، پاکستان بزنس فورم
پارلیمنٹ اور وزیرِ اعظم اس شق کو مکمل طور پر واپس لیں تاکہ نجی شعبہ ترقی پر توجہ دی سکے، خواجہ محبوب الرحمن
بدھ 2 جولائی 2025 - -
ملک پر مافیا کا راج، چینی گندم کے برآمدی، درآمدی کھیل سے اربوں لوٹے جارہے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف، پٹرول کی قیمت اور لیوی میں کمی لائے،ٹرمپ سے کشمیر پر منصفانہ ثالثی کی توقع رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،دوتہائی اکثریت دینے کا سپریم ... مزید
بدھ 2 جولائی 2025 - -
احسن اقبال کا ادارہ شماریات پاکستان کا دورہ، ’’اڑان پاکستان ڈیٹا سینٹر‘‘کی کارکردگی کا جائزہ لیا
درست فیصلوں کا واحد حل ڈیٹا پر مبنی طرزِ حکمرانی ہے، ہمیں مردم شماری کے ڈیٹا کو وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر نتیجہ خیز انداز میں استعمال کرنا ہوگا ، وفاقی وزیر
بدھ 2 جولائی 2025 - -
احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ’’اڑان پاکستان‘‘ فریم ورک پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
بدھ 2 جولائی 2025 - -
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
بدھ 2 جولائی 2025 - -
مالی سال 25-2024 کے دوران تجارتی خسارے میں 9 فیصد کا اضافہ
تجارتی عدم توازن کے باعث خسارہ26اعشاریہ3ارب ڈالر تک جاپہنچا
میاں محمد ندیم بدھ 2 جولائی 2025 -
-
امریکا نے یوکرین کو کچھ ہتھیاروں کی فراہمی روک دی
فیصلہ امریکہ کے مفادات کو مقدم رکھنے کے لیے کیا گیا ہے.وائٹ ہاﺅس
میاں محمد ندیم بدھ 2 جولائی 2025 -
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ’’اڑان پاکستان‘‘ فریم ورک پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
بدھ 2 جولائی 2025 - -
کویتی خام تیل کی قیمت میں 64 سینٹس کی کمی ریکارڈ
بدھ 2 جولائی 2025 -
Latest News about Dollar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dollar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈالر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ڈالر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ڈالر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
ڈالر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.