پرینکا چوپڑا کا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو تہنیتی پیغام جاری

پیر 22 اکتوبر 2018 13:43

پرینکا چوپڑا کا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو تہنیتی پیغام جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کی تاریخ طے ہونے پر انہیں اپنا تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کی تاریخ 14اور 15نومبر طے پائی ہے جس کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے جس پر اداکارہ پرینکا چوپڑا نے دیسی انداز میں رنویر سنگھ کے شادی کی تاریخ کے اعلان پر انسٹاگرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’مبارک ہو، تو ہیرو بن گئے‘‘ جبکہ انہوں نے دیپیکا پڈوکون سے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ زبردست پیا کی آئے گی بارات‘‘کہا ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 13:43:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :