ہمیشہ سے سری دیوی کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر

پیر 12 نومبر 2018 13:19

ہمیشہ سے سری دیوی کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) بالی وڈ کے ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ وہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق ہدایتکار نے میڈ یا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شروع سے مداح ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھے لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی لیکن انہوں نے ان کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور کو فلم ’’ دھڑک ‘‘ میں متعارف کروا کر اپنی خواہش کی تکمیل کی ، ان کا مزید کہنا تھا کہ فلم انڈسڑی کے اس اہم اداکارہ کو کھودیا ہے جس کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔

وقت اشاعت : 12/11/2018 - 13:19:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :