فلم ’’پنگا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی بھوپال میں شروع
پیر 12 نومبر 2018 14:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز ایشوانی لیئر تواری نے فلم ’’پنگا‘‘ کی عکس بندی بھوپال میں شروع کر دی اور اس موقع پر بنائی گئی تصویربھی ٹویٹر پر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے کلپ بورڈ تھام رکھا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کنگنا رناوت، ریچا چڈھا، نینا گپتا ، پنکج ترپتھی اور جیسی گل شامل ہیں، فلم کی کہانی کبڈی خاتون کھلاڑی پر مبنی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Bettany
Sonal Chauhan
Rubén Blades
Lucy Lawless
Hamid Rana
Nandita Das
Ashir Azeem
Emma Stone
Lily Collins
saim ali
Natalie Alyn Lind
Rubya Chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی